جسم کی چربی پگھلانے کا آسان ترین نسخہ

جسم کی چربی پگھلانے کا آسان ترین نسخہ
 جسم کی چربی پگھلانے کا آسان ترین نسخہ

  

لندن(نیوزڈیسک)اگر آپ اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے مشکل کا شکار ہیں اور ورزش کا وقت نہیں ملتا تو اب پریشان ہوناچھوڑ دیں کیونکہ آج ہم آپ کو ایک انتہائی آسان نسخہ بتائیں گے جس پر عمل کرکے آپ چند دنوں میں اپنی اضافی چربی پگھلالیں گے۔اجزائے ترکیبی کے لئے چار لیموں،تین بڑے چمچ شہد،دو چائے کے چمچ دارچینی،دو سینٹی میٹر ادرک،125گرام تاز ہ سہنجنا(horseradish)چاہیے ۔بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ ادرک اورسہنجناکو اچھی طرح بلینڈر میں پیس لیں،اس میں لیموں کا رس شامل کریں اور تین منٹ تک پھر بلینڈ کریں۔اب اس میں شہد اور دارچینی ملاکردوبارہ پیسیں،اس مشروب کو کسی شیشے کے جار میں رکھیں۔اس مشروب کاایک چمچ دن میں دوبار کھانے سے قبل تین ہفتے تک استعمال کریں اورکچھ دنوں کے وقفے کے بعد دوبارہ استعمال کریں۔

مزید :

کراچی صفحہ آخر -