صبح کا ناشتہ ترک کرنے سے فالج اور امراضِ قلب کا خطرہ

صبح کا ناشتہ ترک کرنے سے فالج اور امراضِ قلب کا خطرہ
 صبح کا ناشتہ ترک کرنے سے فالج اور امراضِ قلب کا خطرہ

  

اوساکا(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ ناشتہ ترک کرنے والے افراد میں امراضِ قلب اور فالج کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔اس سلسلے میں ایک لاکھ 30 ہزار افراد کا مطالعہ کیا گیا جن میں 45 سال یا اس سے زائد کے مرد و خواتین شامل تھے۔ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ ہفتے کے دنوں میں جو لوگ زیادہ دن تک ناشتہ ترک کرنے کا معمول بناتے ہیں وہ فالج کے زیادہ شکار ہوسکتے ہیں اور اسی لیے ڈاکٹر زور دے رہے ہیں کہ کسی بھی صورت میں ناشتے کو نظرانداز نہ کیا جائے۔

مزید :

کراچی صفحہ آخر -