امیتابھ میرے ساتھ فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتے تھے: شتروگن سنہاء

امیتابھ میرے ساتھ فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتے تھے: شتروگن سنہاء
امیتابھ میرے ساتھ فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتے تھے: شتروگن سنہاء

  

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے ماضی کے سپر ہیرو اداکار شتروگن سنہاء نے کہا ہے کہ امیتابھ بچن میرے ساتھ فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شتروگن سنہاء نے اپنی سوانح عمری میں اپنے وقت کے کامیاب اداکار امیتابھ بچن نے کئی دلچسپ انکشافات کئے ہیں، شتروگن سنہاء نے کہا کہ میری فلموں کو ملنے والے اچھے ردعمل کے باعث بالی ووڈ میگا سٹار امیتابھ بچن میرے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے تھے ، شتروگن سنہاء نے امیتابھ بچن کے غصے کے حوالے سے بتایا کہ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ نے ہدایتکار رام کھوسلہ سے کافی برے انداز میں بات کی جس سے راج کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔

مزید :

تفریح -