امیتابھ بچن اور فرحان اختر کی ’وزیر ‘کا جادومداحوں پر نہ چل سکا

امیتابھ بچن اور فرحان اختر کی ’وزیر ‘کا جادومداحوں پر نہ چل سکا
امیتابھ بچن اور فرحان اختر کی ’وزیر ‘کا جادومداحوں پر نہ چل سکا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن اور فرحان اختر کی نئی فلم وزیر کا جادومداحوں پر نہ چل سکا، فلم دو دنوں میں صرف 12.73کروڑ روپے کی کمائی ہی کرسکی۔راج کمار ہیرانی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں امیتابھ شطرنج کے ایک معذور کھلاڑی کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فرحان اختر ایک پولیس آفیسر کے روپ میں جلوہ گر ہونگے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں ادیتی راؤ حیدری اور جان ابراہم بھی شامل ہیں۔

مزید :

تفریح -