والد کے بچپن کے بارے میں پڑھنا دلچسپ لگا، اب انہیں مزید بہتر طریقے سے جان سکونگی: سوناکشی سنہاء

والد کے بچپن کے بارے میں پڑھنا دلچسپ لگا، اب انہیں مزید بہتر طریقے سے جان ...
والد کے بچپن کے بارے میں پڑھنا دلچسپ لگا، اب انہیں مزید بہتر طریقے سے جان سکونگی: سوناکشی سنہاء

  

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہاء نے کہا ہے کہ میرے والد اور امیتابھ بچن حریف اداکار ہونے کیساتھ ساتھ ایک دوسرے کے اچھے دوست بھی ہیں اور دونوں کو ہی اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، ایک انٹرویو میں سوناکشی سنہاء نے اپنے والد کی سوانح عمری کے حوالے سے کہا کہ مجھے اپنے والد کے بچپن کے بارے میں پڑھنا سب سے دلچسپ لگا ہے کیونکہ اب میں اپنے والد کو مزید بہتر طریقے سے جان سکوں کی، انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے والد پر فخر ہے۔

مزید :

تفریح -