اقتصادی کونسل میں چاروں صوبوں کی متوازن نمائندگی کیلئے آئین میں ترمیم کابل مسترد

اقتصادی کونسل میں چاروں صوبوں کی متوازن نمائندگی کیلئے آئین میں ترمیم کابل ...
اقتصادی کونسل میں چاروں صوبوں کی متوازن نمائندگی کیلئے آئین میں ترمیم کابل مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقتصادی کونسل میں چاروں صوبوں کی متوازن نمائندگی کیلئے آئین میں ترمیم کابل 2016 ایوان نے مسترد کردیا۔
تفصیلات کے مطابق آئین میں ترمیم کا بل ایم کیو ایم کے رکن ساجد احمد نے پیش کیا جس کی حکومت کی جانب سے وزیر قانون پرویز رشید نے مخالفت کردی اور کہا کہ کونسل میں ہرصوبے کی نمائندگی ہے جبکہ بعض ممبران کووزیر اعظم مقررکرتے ہیں۔ پرویز رشید کی مخالفت کے بعد گنتی کے بعدایوان نے اقتصادی کونسل سے متعلق بل مستردکردیا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -