ایران د اخل ہونے والے پاکستانیوں کی بس پر فائرنگ، دو چچا زاد بھائی جاں بحق

ایران د اخل ہونے والے پاکستانیوں کی بس پر فائرنگ، دو چچا زاد بھائی جاں بحق
ایران د اخل ہونے والے پاکستانیوں کی بس پر فائرنگ، دو چچا زاد بھائی جاں بحق

  

پشاور (این این آئی) ایرانی حدود میں غیرقانونی طریقے سے داخل ہونیوالے پاکستانیوں کی بس پر فائرنگ سے پشاورکے رہائشی دو چچازاد بھائی جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونیوالے یوسف آباد کی رہائشیوں کی میتیں پشاورپہنچا دی گئی۔ پشاور کے علاقے یوسف آباد کے رہائشی دو چچا زاد بھائی کامران اور رحمان اللہ بغیر ویزے کے ایران جا ر ہے تھے تاہم ایرانی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بننے، واقعے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے، یوسف آباد میں ان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

مزید :

پشاور -