خواب دیکھا ہے سندھ اور وفاق میں بڑی تبدیلیاں آئیں گی: منظورو سان

خواب دیکھا ہے سندھ اور وفاق میں بڑی تبدیلیاں آئیں گی: منظورو سان
خواب دیکھا ہے سندھ اور وفاق میں بڑی تبدیلیاں آئیں گی: منظورو سان

  

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ کے وزیر برائے معدنیات منظور حسین و سان نے کہا ہے کہ رواں سال بڑے سیاسی جھٹکے آنے والے ہیں ، میر اخواب کہتا ہے کہ سندھ اور وفاق میں بڑی تبدیلیاں آئیں گی، مارچ میں کسی نہ کسی کو قربانی دینی ہو گی، سندھ گرینڈ الائنس بنے یا پنجاب گرینڈ الائنس ، پیپلز پارٹی کو کچھ نہیں ہونیوالا ، گرینڈ الائنس سے اگر پیپلز پارٹی کو کچھ ہوتا تو آج پیپلز پارٹی نہیں ہوتی ۔

مزید :

کراچی -