فاٹا میں آنے والا فنڈ کہیں لگتا نظر نہیں آتا، روزگار کے مواقع سے طالبان کا مسئلہ ختم ہو جائے گا: جسٹس ریٹائرڈ اجمل میاں

فاٹا میں آنے والا فنڈ کہیں لگتا نظر نہیں آتا، روزگار کے مواقع سے طالبان کا ...
فاٹا میں آنے والا فنڈ کہیں لگتا نظر نہیں آتا، روزگار کے مواقع سے طالبان کا مسئلہ ختم ہو جائے گا: جسٹس ریٹائرڈ اجمل میاں

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس ریٹائرڈ اجمل میاں نے کہا ہے کہ فاٹا میں آنے والا فنڈ کہیں لگتا نظر نہیں آتا، فاٹا میں روزگار کے مواقع سے طالبان کا مسئلہ ختم ہو جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر رضا ربانی کی زیر صدارت سینیٹ کی پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں جسٹس ریٹائرڈ اجمل میاں نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ لوگوں کے گھروں نہ گرانے کی تجویز دی تھی اور کرمنل کیسز میں ملزم کو ضمانت کا حق دینے اور گرفتار ملزم کو 24 گھنٹے میں پیش کرنے کی تجویز بھی دی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ بھی تجوز کیا تھا کہ عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو گرفتار نہ کیا جائے۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -