اٹلی کے قونصل جنرل کی سپیکر سندھ اسمبلی سے ملاقات

اٹلی کے قونصل جنرل کی سپیکر سندھ اسمبلی سے ملاقات
اٹلی کے قونصل جنرل کی سپیکر سندھ اسمبلی سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی کے قونصل جنرل گیان لوساکی نے سندھ اسمبلی کے سپیکر آغا سراج درانی سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید :

کراچی -