دہشت گردوں کو سہولت دینے والے 250 سے زائد سوشل اکاﺅنٹس بند

دہشت گردوں کو سہولت دینے والے 250 سے زائد سوشل اکاﺅنٹس بند
دہشت گردوں کو سہولت دینے والے 250 سے زائد سوشل اکاﺅنٹس بند

  

لاہور (ویب ڈیسک) دہشت گردوں کو مواصلاتی سہولت دینے والے 250 سے زائد سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کو بند کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے سوشل میڈیا پر ایسے اکاﺅنٹس بند کرنا قومی ایکشن پلان کا حصہ ہے۔ اخبار روزنامہ نوائے وقت کے مطابق 180 سے زائد ایسے اکاﺅنٹ ٹویٹر اور باقی ماندہ فیس بک پر بلاک کئے گئے۔ اخبار کے مطابق ٹویٹر دہشت گردوں کا بہت بڑا ”ہتھیار“ بنتا جا رہا ہے۔ ٹویٹر کو استعمال کرنے والے دہشت گردوں کو مہینوں کی کوشش کے بعد قابو کیا جا سکا۔

مزید :

لاہور -