سابق کمشنر کراچی شعیب صدیقی کو گریڈ 22 میں ترقی دیدی گئی

سابق کمشنر کراچی شعیب صدیقی کو گریڈ 22 میں ترقی دیدی گئی
سابق کمشنر کراچی شعیب صدیقی کو گریڈ 22 میں ترقی دیدی گئی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے سابق کمشنر کراچی شعیب صدیقی کو گریڈ 22 میں ترقی دیدی ۔

تفصیلات کے مطابق شعیب صدیقی سندھ کے واحد افسر ہیں جنہیں وفاقی حکومت کی جانب سے گریڈ 22 میں ترقی دی گئی ہے ۔ انہیں حال ہی میں سندھ حکومت کی جانب سے کمشنر کراچی کے عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔

مزید :

کراچی -