آصفہ بھٹوزرداری کی بلی کو سردی لگ گئی، چیک اپ کیلئے ڈاکٹر کے پاس بھیج دیا گیا

آصفہ بھٹوزرداری کی بلی کو سردی لگ گئی، چیک اپ کیلئے ڈاکٹر کے پاس بھیج دیا گیا
آصفہ بھٹوزرداری کی بلی کو سردی لگ گئی، چیک اپ کیلئے ڈاکٹر کے پاس بھیج دیا گیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے دورے پر آئی ہوئی آصفہ بھٹوزرداری کی بلی کو سردی لگ گئی، چیک اپ کیلئے ڈاکٹر کے پاس بھیج دیا گیا ۔

نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کے مطابق آصفہ بھٹوزرداری9 جنوری سے اپنے بھائی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بہن بختاور بھٹو زرداری کے ہمراہ پنجاب کے دورے پر آئی ہوئی ہیں۔ آصفہ اپنے ہمراہ کراچی سے اپنی بلی کو بھی لائی تھیں۔ آصفہ کی بلی کو لاہور کا موسم راس نہ آیا اور بیچاری کو سردی لگ گئی ۔ بلی کو سردی لگنے کی وجہ سے آصفہ کو سخت تشویش لاحق ہوئی اور بلی کو علاج کیلئے ڈاکٹر کے پاس بھجوادیا ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -