رواں مالی سال کے 6 ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ارب 92 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

رواں مالی سال کے 6 ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ارب 92 کروڑ ڈالر تک پہنچ ...
رواں مالی سال کے 6 ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ارب 92 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال کے 6 ماہ کے دوران پاکستان کاتجارتی خسارہ 11 ارب 92 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق چھ ماہ میں برآمدات 10 ارب 32 کروڑ ڈالر رہیں جبکہ جولائی سے دسمبر تک گزشتہ سال کے اسی عرصے میں برآمدات 14.4 کم رہیں تاہم نومبر کے مقابلے میں دسمبر میں برآمدات میں 7.58 فیصد اضافہ ہوا اور کل برآمدات 1 ارب 78 کروڑ ڈالر رہیں۔

مزید :

بزنس -