اسلام آباد میں بارش، پارلیمینٹ ہاﺅس کی چھت ٹپکنے لگی

اسلام آباد میں بارش، پارلیمینٹ ہاﺅس کی چھت ٹپکنے لگی
اسلام آباد میں بارش، پارلیمینٹ ہاﺅس کی چھت ٹپکنے لگی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں بارش کے باعث پارلیمینٹ ہاﺅس کی چھت ٹپکنا شروع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ابر کرم برسنے پر پارلیمینٹ ہاﺅس کی چھت ٹپکنے لگی جس پر انتظامیہ نے نیچے بالٹیاں رکھ دیں اور وائپرز کے ساتھ پانی کو صاف کرنے لگے۔ واضح رہے کہ ماضی میں بھی بارش ہونے پر پارلیمینٹ ہاﺅس کی چھت ٹپکنے سے کمیٹی روم میں پانی بھر گیا تھا جسے بعد ازاں بالٹیوں کے ذریعے نکالا گیا۔

مزید :

اسلام آباد -