بلاول بھٹو نے پنجاب میں کارکردگی سے متعلق رپورٹ مانگی ہے: قمرالزمان کائرہ

بلاول بھٹو نے پنجاب میں کارکردگی سے متعلق رپورٹ مانگی ہے: قمرالزمان کائرہ
بلاول بھٹو نے پنجاب میں کارکردگی سے متعلق رپورٹ مانگی ہے: قمرالزمان کائرہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماءقمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے پارٹی کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ طلب کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قمرالزمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی کی کارکردگی پر غور کی ضرورت ہے اور بلاول بھٹو نے کارکردگی سے متعلق رپورٹ مانگی ہے۔

مزید :

کراچی -