لاہور میں حساس ادارو ں کی کارروائی ،میڈ یا ہاوسز کو نشانہ بنانے والے7 دہشت گرد گرفتار

لاہور میں حساس ادارو ں کی کارروائی ،میڈ یا ہاوسز کو نشانہ بنانے والے7 دہشت ...
لاہور میں حساس ادارو ں کی کارروائی ،میڈ یا ہاوسز کو نشانہ بنانے والے7 دہشت گرد گرفتار

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )حساس اداروں نے لاہور میں کارروائی کر کے 7مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق حساس اداروں نے سمن آباد میں کارروائی کی جس میں7دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے ہے جنہوں نے میڈ یا ہاوسز پر حملوں کا اعتراف کیا ہے ۔ملزمان کے قبضے سے برآمد ہو نے والے لیپ ٹاپ میں بھی مختلف میڈ یا ہاوسزکی تصاویزر ہے ۔انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق مبینہ دہشت گرد میڈ یا ہاوسز پر مزید حملوں کی منصوبہ سازی کر رہے تھے ۔گرفتار ملزمان میں سیف اللہ ،وحید اور نواز سمیت دیگر افراد شامل ہیں ۔

مزید :

لاہور -