سونے کی فی تولہ قیمت 45 ہزار 500 روپے ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 45 ہزار 500 روپے ہو گئی
سونے کی فی تولہ قیمت 45 ہزار 500 روپے ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے ساتھ 45 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 171 روپے کمی ہوئی ہے اور نئی قیمت 38 ہزار 614 روپے ہو گئی ہے۔

مزید :

بزنس -