نابینا افراد کو دھرنا پارٹی والوں نے بہکایا ہے ،خدارا حکومت پراعتماد کریں :ترجمان پنجاب حکومت

نابینا افراد کو دھرنا پارٹی والوں نے بہکایا ہے ،خدارا حکومت پراعتماد کریں ...
نابینا افراد کو دھرنا پارٹی والوں نے بہکایا ہے ،خدارا حکومت پراعتماد کریں :ترجمان پنجاب حکومت

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )ترجمان پنجاب حکومت زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ دھرنا پارٹی والوں نے نابینا افراد کو بہکا نے کی کوشش کی ہے ،نابینا افراد خدارا حکومت پر اعتماد کریں اور کسی کے بہکاوے میں نہ آئیں ۔ان کا کہنا ہے کہ اب تک 18ہزار نابینا افراد کو خدمت کارڈز جاری کیے گئے ہیں ،جون 2016تک 26ہزار معذور افراد کو خدمت کارڈز جاری کے جائیں گے ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ حکومت نے 1400معذور اور 950نا بینا افراد کو ملازمتیں دی ہیں ،1800افراد کو مزید نوکریاں دینے کا عمل جاری ہے ۔

مزید :

لاہور -