ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی پر وزیر اعظم پارلیمانی رہنماﺅں کو اعتماد میں لیں ،عمران خان نے بڑا مطالبہ کردیا

ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی پر وزیر اعظم پارلیمانی رہنماﺅں کو ...
ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی پر وزیر اعظم پارلیمانی رہنماﺅں کو اعتماد میں لیں ،عمران خان نے بڑا مطالبہ کردیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے وزیر اعظم نواز شریف سے ایک اور بڑا مطالبہ کر دیا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشید گی پر حکومتی موقف غیر واضح ہے ،اس حوالے سے وزیر اعظم پارلیمانی رہنماﺅں کو بریفنگ دیں۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف او آئی سی (آرگنائزیشن آف اسلامک کو آپریشن )اجلاس سے قبل تمام سیاسی قائدین کو اعتماد میں لیں ۔

مزید :

قومی -