پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کو بھارت جانے کے لیے کلیئرنس مل گئی

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کو بھارت جانے کے لیے کلیئرنس مل گئی
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کو بھارت جانے کے لیے کلیئرنس مل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان بلائنڈ کر کٹ کونسل نے بھارت جانے کے لیے کلیئرنس لیٹر حاصل کر لیا ہے ،ٹیم 17جنوری سے کوچی میں ہونے والے بلائنڈ ایشیا کپ میں شرکت کرے گی ۔چیر مین پاکستان بلائنڈ کر کٹ کونسل نے کہا کہ وزارت داخلہ نے کلیئرنس لیٹر فراہم کیا ۔ میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتا یا کہ کلیئرنس لیٹر نہ ہونے پر پی سی بی نے بلائنڈ کونسل کو فنڈز دینے سے انکار کیا تھا ،اب کلیئرنس لیٹر جاری ہو گیا ہے جس کے بعد امید ہے کہ پی سی بی بلائنڈ کونسل کو فنڈزجاری کردے گی ۔

مزید :

کھیل -