پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اثر فروری میں نظر آئے گا:شاہد خاقان عباسی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اثر فروری میں نظر آئے گا:شاہد خاقان عباسی
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اثر فروری میں نظر آئے گا:شاہد خاقان عباسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ پٹرول او ر ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اثر فروری میں نظر آئے گا ۔نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت میں کمی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ یکم فروری سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی آئے گی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کا بھی کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ان کا کہناتھا کہ ایل این جی کی قیمت کا تعین بھی اوگراکرتا ہے ،یکم فروری سے تین ماہ کیلئے ایل این جی کی قیمت کا تعین کیا جائے گا۔

مزید :

بزنس -