کراچی پولیس کی کارروائی ،گلستان جوہر سے 4دہشت گرد گرفتار

کراچی پولیس کی کارروائی ،گلستان جوہر سے 4دہشت گرد گرفتار
کراچی پولیس کی کارروائی ،گلستان جوہر سے 4دہشت گرد گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے4دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر گلستان جوہر کے بلاک 11میں چھاپہ مار کر 4دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے 4دستی بم ،3پستول اور 30تولے سونا برآمد کیا گیا ہے جبکہ ملزمان کا تعلق کالعد م تنظیم سے ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ گرفتار دہشت گردوں میں رزاق،امان اللہ ،نذر محمد اور عبدالحادی شامل ہیں ۔

مزید :

کراچی -