اسلام آباد,کشمیراورگلگت بلتستان سمیت میدانی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پربرف باری کا امکان ہے :محکمہ موسمیات

اسلام آباد,کشمیراورگلگت بلتستان سمیت میدانی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں ...
اسلام آباد,کشمیراورگلگت بلتستان سمیت میدانی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پربرف باری کا امکان ہے :محکمہ موسمیات

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقو ں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے ۔

اسلام آباد،آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان ،لاہور ،گورجرانوالہ اورسرگودھا سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں دن بھر بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہا جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،کشمیر،گلگت بلتستان،لاہور اور گوجرانوالہ سمیت دیگر علاقوں میں بارش جبکہ ملک کے بالائی علاقوں مری اور گلیات سمیت پہاڑی علاقوں میں برف باری کاامکان ہے ۔گزشتہ 24گھنٹے کے دوران سب سے کم درجہ حرارت قلات میں منفی6ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

مزید :

اسلام آباد -