پاکستان اور تاجکستان کے درمیان دوستانہ تعلق ہیں،مزید بہتر کرنے کی کوشش کریں گے :تاجک صدر

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان دوستانہ تعلق ہیں،مزید بہتر کرنے کی کوشش کریں ...
پاکستان اور تاجکستان کے درمیان دوستانہ تعلق ہیں،مزید بہتر کرنے کی کوشش کریں گے :تاجک صدر

  

دوشنبے(مانیٹرنگ ڈیسک ) تاجک صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں جنہیں مزید فروغ دینے کے لیے دونوں ممالک کو کوششیں کرنا ہو گیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے تاجکستان کے صدر ایمومالی رحمان سے  ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے باہمی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے تاجک صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان گہرے دوستانہ گہر ے تعلقات ہیں لیکن ان کے فروغ کے لیے مزید کوششوں کی ضرورت ہے ۔ 

مزید :

لاہور -