لاہور ایئرپورٹ جنریٹر خراب ہونے کی وجہ سے اندھیرے میں ڈوب گیا

لاہور ایئرپورٹ جنریٹر خراب ہونے کی وجہ سے اندھیرے میں ڈوب گیا
لاہور ایئرپورٹ جنریٹر خراب ہونے کی وجہ سے اندھیرے میں ڈوب گیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی کی سپلائی معطل ہونے کی وجہ سے لاہور ایئرپورٹ اندھیرے میں ڈوب گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق جنریٹر خراب ہونے کی وجہ سے لاہور ایئرپورٹ اندھیرے میں ڈوب گیاہے جس کے باعث مسافرین کو کافی مشکلات کا سامناہے ۔انتظامیہ کی جانب سے بجلی کی بحالی کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں اور جلد ہی بجلی کی بحالی کو یقینی بنا دیا جائے گا۔

مزید :

لاہور -