امریکہ کا پاکستان میں بلاگرز کی گمشدگی پر تشویش کا اظہار
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں بلاگرز کی گمشدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں بلاگرز کی گمشدگی کا جائزہ لے رہے ہیں،تنقیدی خیالات جمہوریت کیلئے اہم ہیں،پاکستانی وزیر داخلہ نے بازیابی کا وعدہ کیا ہے امید ہے کہ وہ اپنا وعدہ نبھائیں گے،پاکستان کے ایوان زیریں اور ایوان بالا کے ارکان بھی اس معاملے میں اپنا کردار ادا کریں۔