فرحان بہار دین جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر

فرحان بہار دین جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کیپ ٹاؤن (اے این این)جنوبی افریقا نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے فرحان بہاردین کو کپتان مقرر کردیاہے جبکہ فاف ڈیوپلیسی کے علاوہ آل راونڈر ڈیوڈ ویز بھی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئیجنوبی افریقا کی ٹیم میں فرحان بہار دین (کپتان) تھیونس ڈی برون، ریزاہنڈرکس، عمران طاہر، ہینو کوہن،ڈیوڈ ملر، منگالیسو موسیہلو ( وکٹ کیپر)، لنگی این جیڈی، وین پارنل، ڈین پیٹرسن، آرون فنگیسو، آندیل فیہلوکوایو، جانجان اسمٹ شامل ہیں ۔