عوام نے الزام کی سیاست کرنے والوں کو مسترد کر دیا،خرم روحیل

عوام نے الزام کی سیاست کرنے والوں کو مسترد کر دیا،خرم روحیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ لاہور کے صدر خرم روحیل اصغر کے ساتھ یوتھ ونگ جاپان کے صدر حافظ شمس نے سیکرٹریٹ یوتھ ونگ لاہور داروغہ والا میں ملاقات کی اور اُن کی خدمات کو سراہتے ہوئے خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر سینئر نائب صدر لاہور یوتھ ونگ شیخ عثمان، عاصم سردار، میاں عاطف غفار بھی موجود تھے۔اس موقع پرخرم روحیل اصغر نے کہا کہ الزام تراشی، جھوٹ اور انتشار کی سیاست کرنے والوں کو عوام یکسر مسترد کر چکے ہیں ۔