حکمران کسان دشمن پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں،اعجاز چودھری

حکمران کسان دشمن پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں،اعجاز چودھری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر اعجاز احمد چوہدری نے اپنے جاری کر دہ بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا 180ارب کا پیکج بھی لودھرں میں دئیے گے کسان پیکج کی طر ح فراڈ کے سوا کچھ نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کا کھادوں پر سبسڈی ختم کر نا ظالمانہ اقدام ہے؂


، پی ٹی آئی اس فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کر تی ہے کہ اس ظالما نہ فیصلے کو فوری واپس لے ،حکمران کسان دشمن پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں ۔