سرکار نے منی ٹریل بتاد ی تو ان کے کیس میں جان ہے ورنہ بے جان ہے،شیخ رشید

سرکار نے منی ٹریل بتاد ی تو ان کے کیس میں جان ہے ورنہ بے جان ہے،شیخ رشید
سرکار نے منی ٹریل بتاد ی تو ان کے کیس میں جان ہے ورنہ بے جان ہے،شیخ رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لان)عوامی مسلم لیگ کے سربرہ شیخ رشید نے کہا کہ سرکار نے منی ٹریل بتاد ی تو ان کے کیس میں جان ہے ورنہ بے جان ہے۔سرکار بتائے 12 ملین درہم میں کس طرح اتنی برکت پڑی۔کرپشن کا تابوت سپریم کورٹ سے نکلے گا۔
پانامہ کیس کی سماعت سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پانامہ میںآج سرکاری وکیل دلائل دیں گے،کل وزیراعظم نواز شریف کو بلانے کی استدعاکی تھی۔انہوں نے کہا کہ کیس میں بڑی جان ہے امید ہے کہ انصاف ہوگا۔۔سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ آرٹیکل 62,63 پر 12 ارکان کو نااہل کیا گیا یا تو ان ارکان کو واپس بلایا جائے ورنہ نواز شریف کو بھی گھر بھیجا جائے۔

مزید :

قومی -