پسنی میں کوسٹ گارڈ اور منشیات فروشوں میں فائرنگ کا تبادلہ

12 جنوری 2017 (15:19)

گوادر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پسنی میں کوسٹ گارڈ اور منشیات فروشوں میں فائرنگ کا تبادلہ،ملزمان فرار اور منشیات برآمد کر لی گئیں ۔

ترجمان کوسٹ گارڈ کے مطابق کھلے سمندر میں کشتی قبضے میں لیکر 6 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کیا ہے اور 7 ملزمان کو گرفتارکیا گیا ہے۔ملزمان میں 5 ایرانی باشندے بھی شامل ہیں۔

مزیدخبریں