پٹوخ میں سڑک تعمیرکرنے والی کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ،سیکیورٹی اہلکار موقع پر روانہ

پٹوخ میں سڑک تعمیرکرنے والی کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ،سیکیورٹی ...
پٹوخ میں سڑک تعمیرکرنے والی کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ،سیکیورٹی اہلکار موقع پر روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ بگٹی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پٹوخ کے علاقے میں سٹر ک تعمیر کرنے والی کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کر دیاہے ،پولیس ،لیویز اور دیگر قانون نافذکرنے والے اداروں کے اہلکار پٹوخ روانہ ہو گئے ہیں ۔نجی ٹی وی جیونیوز کاکہناہے کہ علاقے میں وقفے وقفے سے فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں جبکہ مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر راکٹ بھی فائر کیے ہیں۔

مزیدپڑھیں:’اگر 2 دن تک مسلسل یہ کام ہوتا رہے تو سمجھو قیامت کا وقت آگیا‘ 500 سال پرانی پیشنگوئی منظر عام پر، لوگوں کی نیندیں اڑادیں