ماہر ذیابیطس ڈاکٹر عارف ریاض قدیر مطالیاتی دورہِ امریکہ سے وطن واپس آگئے

ماہر ذیابیطس ڈاکٹر عارف ریاض قدیر مطالیاتی دورہِ امریکہ سے وطن واپس آگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)معروف ماہرِ ذیابیطس پروفیسر ڈاکٹر عارف ریاض قدیر 15روزہ مطالیاتی و تحقیقی دورہِ امریکہ کے بعد وطن واپس تشریف لے آئے ہیں۔ ڈاکٹر عارف ریاض کا کہنا ہے کہ ذیا بیطس امریکہ کی قومی بیماری ہے اور وہ اسے جدید دورکے جدید تقاضوں کے مطابق کنٹرول کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنی تحقیقات اور مطالیات کی روشنی میں ذیابیطس کے مرض سے نپٹنے کیلئے اپنی سفارشات صدرِ مملکت ممنون حسین کو پیش کریں گے۔