واسا پانی کے بلوں میں اضافہ واپس لے،آل پاکستان پرائیویٹ سکولز


لاہور(پ ر) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن کے ایک دس رکنی وفد نے تنظیم کے مرکزی صدر کاشف ادیب جاودانی کی قیادت میں واسا کی جانب سے پرائیویٹ سکولز کو پانی کے کئی گنا زیادہ بلز بھیجے جانے پر واسا کے وائس چیئرمین چوہدری شہباز احمد مذاکرات کیے، جس میں کاشف ادیب جاودانی نے کہاکہ پرائیویٹ سکولز پہلے ہی کمر شل ٹیرف کے مطابق بل دے رہے ہیں واسا کے وائس چیئرمین چوہدری شہباز احمد سے درخواست کی ہے اپنے نئے ٹیرف پر نظرثانی کریں ورنہ پرائیویٹ سکولز فیسوں میں اضافہ کرنے پر مجبو ہوں گے

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...