پاکستان پولو کپ، ماسٹر پینٹس نے مین فائنل ، ڈائمنڈ پینٹس سبسڈری فائنل میں پہنچ گیا


لاہور (سپورٹس رپورٹر )لاہور پولو کلب کے زیراہتمام رائل مارکیٹنگ پاکستان پولو کپ 2018ء کے چوتھے روز ماسٹر پینٹس /ای ایف یو انشورنس نے آرمی کو 7-4 سے ہرا کر مین فائنل کیلئے جبکہ ڈائمنڈ پینٹس نے بی بی جے پائپ کو 6-4 سے ہرا کر سبسڈری فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ، آج ماسٹر پینٹس بلیک کا مقابلہ زرعی ترقیاتی بینک سے ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...