خدا کا شکر ہے پرستاروں کا بڑا حلقہ موجود ہے،ماہین خان

خدا کا شکر ہے پرستاروں کا بڑا حلقہ موجود ہے،ماہین خان
 خدا کا شکر ہے پرستاروں کا بڑا حلقہ موجود ہے،ماہین خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وپرفارمر ماہین خان نے کہا ہے کہ خدا کا شکر ہے کہ میرے پرستاروں کا بڑا حلقہ موجود ہے میں اپنے مزاج کے مطابق کام کرتی ہوں ’ مجھے جب تک سکرپٹ میں اپنا کردار جاندار نظر نہیںآتا اس وقت تک فلم میں اداکاری کی حامی نہیں بھرتی۔ انہوں نے کہا کہ فلم میری پہچان ہے میں نے کبھی بھی فلموں سے علیحدگی کے بارے میں سوچا بھی نہیں جتنا بھی کام کروں گی وہ معیاری ہو گا خدا کا شکر ہے کہ میرے پرستاروں کا بڑا حلقہ موجود ہے۔

مزید :

کلچر -