نئے فنکار اپنے سینئرز سے کچھ سیکھنا ہی نہیں چاہتے،عقیل حیدر

نئے فنکار اپنے سینئرز سے کچھ سیکھنا ہی نہیں چاہتے،عقیل حیدر
 نئے فنکار اپنے سینئرز سے کچھ سیکھنا ہی نہیں چاہتے،عقیل حیدر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) کامیڈین عقیل حیدرنے کہا ہے کہ نئے فنکاروں کی بنیادی تربیت کے لئے سٹیج بہترین درس گاہ ہے مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ نئے فنکار اپنے سینئرز سے کچھ سیکھنا نہیں چاہتے ، دور حاضر کا موجودہ تھیٹر بگاڑ کا شکار ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی کے فنکار انتہائی باصلاحیت اور اپنے کام سے عشق کرنے والے لوگ تھے مگر نئے فنکار اپنے سینئرز سے کچھ سیکھنا ہی نہیں چاہتے جس کی وجہ سے انکی شہر ت عارضی ہی ہوتی ہے ۔

مزید :

کلچر -