قومی ویمن نیٹ بال ٹیم کے چناؤ کیلئے ٹرائلز کل ہوں گے

قومی ویمن نیٹ بال ٹیم کے چناؤ کیلئے ٹرائلز کل ہوں گے

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن(پی این ایف)مارچ میں سنگاپور کے خلاف شیڈول انٹرنیشنل یوتھ نیٹ بال سیریز کیلئے قومی ویمن ٹیم کے چناؤ کے سلسلے میں دو روزہ ٹرائلز کا اہتمام کر رہی ہے، ٹرائلز کل سے پی ایس بی کوچنگ سینٹر کراچی میں شروع ہوں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...