ڈاکار موٹر ریلی: چھٹے مرحلے میں فرانسیسی ڈرائیور کامیاب

ڈاکار موٹر ریلی: چھٹے مرحلے میں فرانسیسی ڈرائیور کامیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لیما (نیٹ نیوز) پیرو میں ڈاکار موٹر ریلی کے چھٹے مرحلے میں فرانس کے سٹیفن نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ موٹر بائیک کیٹیگری میں سپین کے جون باریدا نے میدان مار لیا۔ڈاکار موٹر ریلی کے چھٹے مرحلے میں سنسنی سے بھرپور مقابلے ہوئے۔ ایک دوسرے پر برتری کیلئے شرکا نے صحرائی ٹریک پر خوب مہارت دکھائی۔ سبقت لینے کی کوشش میں کچھ ڈرائیورز حادثے کا شکار بھی ہو گئے۔

فرانس کے سٹیفن پیٹر ہانسل نے شاندار پرفارمنس کر برقرار رکھتے ہوئے چھٹے مرحلے پر بھی قبضہ جما لیا۔
موٹر بائیک کی ریس میں سپین کے جون باریدا کامیاب رہے۔