تین ملکی ون ڈے ، یو اے ای اور آئرلینڈ کل مدمقابل

تین ملکی ون ڈے ، یو اے ای اور آئرلینڈ کل مدمقابل

دبئی(آن لائن)تین ملکی ون ڈے سیریز میں یو اے ای اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ کل کھیلا جائیگا۔ سیریز میں یونائیٹڈ عرب امارات، آئرلینڈ اور سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...