آئی سی سی انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ کا کل سے آغاز ہوگا


آکلینڈ(نیٹ نیوز)انڈر19ورلڈ کپ کل سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا ،پہلے روزپاکستان اور افغانستان، دوسرا میچ پاپوا نیو گنی اور زمبابوے ، تیسرا میچ بنگلہ دیش اور نیمیبیا جبکہ چوتھا میچ نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...