28ویں سا لا نہ تین روز ہ انٹر نیشنل میڈیکل کا نفر نس پی سی ہو ٹل میں شر وع

28ویں سا لا نہ تین روز ہ انٹر نیشنل میڈیکل کا نفر نس پی سی ہو ٹل میں شر وع

لا ہو(جنرل رپورٹر)پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کی 28ویں سا لا نہ تین روز ہ انٹر نیشنل میڈ یکل کا نفر نس فیملی کو ن پی سی ہو ٹل لا ہو ر میںآ ج شر وع ہو گئی جو 14جنو ری تک جا ری رہے گئی ۔اس کا نفر نس میں پو رے ملک سے ڈاکٹر وں کے وفو د شر کت کر یں گے۔ان کے علا وہ امر یکہ ،بر طا نیہ ،جر منی ،آ سٹر یلیا ،دوبئی ،سر ی لنکا ،ملا یشا ء سمیت دیگر مما لک سے کئی وفو د شر کت کر رہے ہیں جو کہ ان مما لک میں ہو نے والی جد ید تحقیق سے فیملی فز یشنز کو آ گا ہ کریں گئے اور انہیں پو ری دنیا میں میڈ یکل فیلڈ میں ہو نے والی ریسر چ سے روشنا س کر وائیں گے۔کا نفر نس کے پہلے روز شو گر ،الٹر ا سا ؤ نڈ اور جگر کی بیما ریو ں پر سیشن ہو نگے جس میں پو رے پا کستا ن اور بیر ون مما لک تقر یبا 50کے قر یب پر وفیسر ز مقا لہ جا ت پڑ ھیں گئے اور فیملی فز یشنز کو عملی تر بیت دیں گئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...