ہینڈ گرنیڈ برآمد کیس کے دو مجرموں کو 14سال قید، 10ہزار فی کس جرمانہ

ہینڈ گرنیڈ برآمد کیس کے دو مجرموں کو 14سال قید، 10ہزار فی کس جرمانہ

لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ہینڈ گرینڈ برآمد ہونے کے کیس میں ملوث دو مجرموں قاری محمد احمد اور اسرارشریف کو 14،14سال قید اور 10،10ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا ہے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سی ٹی ڈی نے دو نوں مذکورہ مجرموں کے خلاف دو ہینڈ گرنیڈ اور دیگر دھماکہ خیز مواد برآمد ہونے پر2017ء میں چالان پیش کیا تھا ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...