پاکستان بیت المال لاہور ڈویژن کی تقسیم کیخلاف وفاقی حکومت و چیئرمین پی بی ایم سے 15جنوری کو جواب طلب

پاکستان بیت المال لاہور ڈویژن کی تقسیم کیخلاف وفاقی حکومت و چیئرمین پی بی ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان بیت المال لاہور ڈویژن کی دو حصوں میں تقسیم کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور چیئرمین پاکستان بیت المال سے 15جنوری کو جواب طلب کر لیاہے۔جسٹس شاہد جمیل خان نے سید فہیم شاہ سمیت دیگر کی درخواست پر سماعت کی۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...