دو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے باہمی تبادلوں کے احکامات


لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے دو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے باہمی تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج لاہور ملک اعجاز آصف کا خوشاب ، ایڈیشنل سیشن جج خوشاب شہزاد احمد کو لاہور تعینات کر دیا گیا ہے ، نوٹیفیکیشن میں تبدیل ہونے والے ایڈیشنل سیشن ججوں کو پنجاب سول سروس رولز کے مطابق نئی تعیناتیوں کا چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
تبادلے

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...