اگلے عہدے پرترقی کا امتحان دینے والے ایگزیکٹوانجینئر کا رزلٹ جاری نہ کرنے پر ڈائریکٹر امتحانات واپڈا ریکارڈ سمیت طلب
لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے اگلے عہدے پرترقی کا امتحان دینے والے ایگزیکٹوانجینئر کا رزلٹ جاری نہ کرنے پر ڈائریکٹر امتحانات واپڈا کو20جنوری کو ریکارڈ سمیت ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔جسٹس شاہد مبین نے کیس کی سماعت کی۔
طلبی
B