وزیراعظم کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی کیلئے متفرق درخواست دائر
لاہور(نامہ نگار خصوصی )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائرکر دی گئی ہے۔خاتون شہری آمنہ ملک نے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سیالکوٹ ایئر پورٹ پر خطاب کے دوران سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے خلاف پانامالیکس کیس میں عدالتی فیصلوں کو ردی کی ٹوکری قرار دیا ہے ۔
تقاریرپابندی