ٹرمپ کو قومی ترانہ یاد نہ رہا ، تقریب میں ہونٹ ہلاتے رہے

ٹرمپ کو قومی ترانہ یاد نہ رہا ، تقریب میں ہونٹ ہلاتے رہے
 ٹرمپ کو قومی ترانہ یاد نہ رہا ، تقریب میں ہونٹ ہلاتے رہے

  

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے شہر اٹلانٹا میں ایک فٹ بال میچ سے پہلے قومی ترانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد امریکہ میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا صدر ٹرمپ کو امریکہ کا قومی ترانہ یاد بھی ہے یا نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس میچ میں جب ٹرمپ قومی ترانہ بجائے جانے کے وقت کھڑے ہوئے تو میدان میں موجود لوگوں کی طرف سے ملا جلا رد عمل سامنے آیا۔کچھ لوگوں نے خوشی جبکہ بہت سے لوگوں نے منفی رد عمل کا اظہار کیا۔صدر ٹرمپ قومی ترانے کے دوران سینے پر ہاتھ رکھ کر کھڑے رہے اور قومی ترانے کے الفاظ پر ہونٹ بھی ہلاتے رہے۔

ٹرمپ

مزید : صفحہ آخر