نواز شریف شیخ مجیب کو حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ دے کر حقائق مسخ نہ کریں : شجاعت حسین
لاہور (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چو دھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف شیخ مجیب الرحمن کو حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ دے کر حقائق مسخ نہ کریں‘ نواز شریف حسینہ واجد کے پاکستان دشمن کردار کی تعریف کر رہے ہیں۔ چو دھری شجاعت نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حسینہ واجد پاکستان کے حامیوں کو چن چن کر پھانسیاں دے رہی ہیں۔ نواز شریف حسینہ واجد کے پاکستان دشمن کردار کی تعریف کر رہے ہیں۔
شجاعت